نئی دہلی،9مئی (ایجنسی) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو وادی کشمیر کے حالات سے واقف کیا اور مسئلہ کشمیر کا حل سیاسی طور پر نکالنے کی درخواست کی۔
text-align: start;">ذرائع کے مطابق سرینگر پارلیمانی حلقہ سے الیکشن جیتنے کے بعد ڈاکٹر عبداللہ کی وزیر اعظم سے یہ پہلی ملاقات تقریبا آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔
این سی کے صدر نے مسٹر مودی کو وادی کشمیر کے خراب حالات سے آگاہ کیا ۔